اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج دن بھر گرم رہے گا

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم آج دن بھر گرم رہے گا، بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 24 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد تک جا پہنچا۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 202 ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات اور حکومت کا مل کر مصنوعی بارش کروانے کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ بھی سامنے آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے