اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 45 کلو گرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہور نیوز) اے این ایف نے 8 کارروائیوں میں 45 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائیاں لاہور، اسلام آباد اور حیدرآباد میں کی گئیں، کارروائیوں میں 35 کلو 120 گرام چرس، 8 کلو 400 گرام افیون برآمد ہوئی، کارروائی کے دوران 60 گرام ایکسٹیسی گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔

 ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے