اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کالے قانون بنا کرملک نہیں چل سکتا: شاہد خاقان عباسی

29 Sep 2024
29 Sep 2024

(لاہور نیوز)سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ کالے قانون بنا کر ملک نہیں چل سکتا۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکمران ملک کو کس طرف لے جارہے ہیں، نوجوان مایوسی کی باتیں کر رہے ہیں، پاکستان میں احساس محرومی بڑھتی جا رہی ہے۔

انہوں  نے کہا کہ کالے قانون بنا کر ملک نہیں چل سکتا، آئینی ترامیم پہلے بھی ہوتی رہی ہیں، لیکن رات کےاندھیرے میں پہلی دفعہ دیکھی، اراکین اسمبلی کو بھی آئینی ترمیم بارے پتہ نہیں تھا، یہ کونسی جمہوریت ہے؟۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے