اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی رہنماؤں کے درمیان ملاقات طے

29 Sep 2024
29 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی رہنماؤں کے درمیان ملاقات طے پا گئی۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ ہوا جس میں دونوں جماعتوں کی قیادت کے مابین ملاقات طے پا گئی۔

جماعت اسلامی کا وفد پیر کو پی ٹی آئی وفد سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔

ملاقات کے دوران سیاسی امور اور اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے