اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چھٹی کے دن ورزش کرنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ چھٹی کے دن ورزش کرنا قلبی مرض، گردوں کے مسائل اور موٹاپے جیسے 200 سے زائد صحت کے مسائل کے خطرات میں کمی کے لیے کافی ہے۔

90 ہزار کے قریب افراد (جو چھٹی کے دن تمام ورزشیں کیا کرتے تھے یعنی ویک اینڈ واریئر) پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ ان افراد کی صحت ہر وہی اثرات مرتب ہوئے جو ہفتہ بھر ورزش کرنے والوں کی صحت پر مرتب ہوئے تھے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش کی مجموعی مقدار (فی ہفتہ 150 منٹ تجویز کردہ) ایک طرز پر کی جانے والی جسمانی سرگرمیوں سے زیادہ فائدہ رکھتی ہے، جسمانی سرگرمی کئی بیماریوں کے خطرات کو متاثر کرنے کے لیے جانی جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس تحقیق میں واضح کیا گیا کہ ویک اینڈ وایئر سرگرمی صرف قلبی بیماریوں کے خطرات کو کم نہیں کرتی (جو کہ ماضی کی تحقیق میں بتائے گئے) بلکہ متعدد کیفیات بشمول گردوں کے دائمی عارضے سے لے کر مزاج کی خرابی تک سے نمٹنے میں مدد دیتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے