اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیب لاہور میں ماہانہ کھلی کچہری، ہاؤسنگ سیکٹر کے متاثرین کی شرکت

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) نیب لاہور میں ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں 200 کے قریب متاثرین کی شرکت ہوئی۔

چیئرمین نیب کے احکامات پر نیب لاہور میں ماہانہ کھلی کچہری منعقد ہوئی، ڈی جی نیب امجد مجید اولکھ کی کھلی کچہری میں انویسٹمنٹ کے نام پر فراڈ کے شکار اور ہاؤسنگ سیکٹر کے متاثرین نے دادرسی کیلئے شرکت کی۔

ترجمان نیب لاہور کے مطابق ڈی جی نیب لاہور  نے تمام متاثرین کو سنا اور موقع پر احکامات صادر کئے۔

اس موقع پر ڈی جی نیب لاہور کا کہنا تھا نیب واحد ادارہ ہے جو خوداحتسابی کے عمل کو اپنائے ہوئے ہے، ہر ماہ کے آخری جمعہ کو کھلی کچہری میں خود کو عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں، نیب تفتیش کے حوالہ سے ملزمان بھی اپنا موقف بیان کرنے کیلئے پیش ہو سکتے ہیں۔

امجد مجید اولکھ کا مزید کہنا تھا 1 ماہ کے درمیان 700 سے زیادہ کلیمنٹس کی سکروٹنی کی گئی، انکوائری کے احکامات 50 کروڑ سے زائد مالیت کے کلیم موصول ہونے پر جاری کئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے