اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ریلوے کا جعفر ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) محکمہ ریلوے نے 45 روز تعطل کے بعد جعفر ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے کوئٹہ کے درمیان جعفر ایکسپریس 11 اکتوبر سے چلائی جائے گی، 26 اگست کو کولپور اور دوزان کے درمیان پل کو دہشتگردوں نے تباہ کر دیا تھا، پل تباہ ہونے کے باعث کوئٹہ جانے والی ٹرینیں عارضی طور پر بند کر دی گئیں تھیں۔

ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ پل کی مرمت کا 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا، ریلوے کے ٹریک، پل اور ٹرین کی حفاظت کے لئے مقامی انتظامیہ اور ایف سی سے معاملات بھی طے پا گئے، 11 اکتوبر سے جعفر ایکسپریس کو بحال کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے