اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان پر لیاقت باغ سیل

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے لیاقت باغ کو سیل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق لیاقت باغ کے گیٹ پر تالے لگا دیئے گئے ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری کو لیاقت باغ کے اندر اور باہر تعینات کرکے چہل قدمی کے لیے آنے والے افراد کو بھی لیاقت باغ سے باہر نکال دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کل 28 ستمبر کو لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے، پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے کارکنان کو دوپہر دو بجے لیاقت باغ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے