اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مبینہ فراڈ کا مقدمہ : نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) مقامی سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت خارج کی۔  نازش جہانگیر کے خلاف اداکار اذان اسود ہارون نے مقدمہ درج کروایا۔ ان کی درخواست پر ڈیفنس سی پولیس نے اداکارہ نازش جہانگیر پر مبینہ فراڈ کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ اداکارہ نازش جہانگیر نے 25 لاکھ روپے اور گاڑی دو ماہ کے لیے لی، اداکارہ نے 25لاکھ روپے اور نہ ہی گاڑی واپس کی، عدالت نے شریک ملزم سکندر کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے تک توسیع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے