اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبائی دارالحکومت میں مختلف جرائم کی 419 وارداتیں رپورٹ

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر لاہور میں مختلف جرائم کی 419 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 18 گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان، طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لی، ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پر مختلف مقامات سے 18 افراد سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور موبائل فونز بھی چھین لئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پر ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین لی، چوروں نے شہریوں سے مجموعی طور پر 44 موٹرسائیکلیں چوری کر لیں، کار چوری کی ایک اور دیگر وہیکل چوری کی 6، مویشی چوری کی 5 ، نقب زنی کی 17 اور متفرق چوری کی 309 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے