اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان کی تصویر،ویڈیو پرپابندی، چیئرمین پیمرا کیخلاف درخواست دائر

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی تصویر اور ویڈیو میڈیا پرنہ دکھانے پرچیئرمین پیمرا کیخلاف درخواست دائر کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے سنٹرل پنجاب کے سینئرنائب صدر اکمل خان باری نے درخواست دائرکی۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کریں گے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان ملک کی سب سے بڑی جماعت کے لیڈر ہیں، میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کا پورا نام اور تصویر دکھائی جائے، بانی پی ٹی آئی پر پیمرا کی جانب سے عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے