اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات برآمد، دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں میں61 کلوگرام منشیات برآمدکرلی جبکہ 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتارکرلیے گئے ۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق یہ کارروائیاں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہوراور چمن میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 52 کلوگرام مارفین،5کلو100گرام چرس برآمدکی گئی۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ کارروائی میں 4 کلوگرام آئس،30 گرام ویڈ،29 گرام ویڈ آئل بھی برآمد کیاگیا ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے