اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر ن لیگ نواز شریف اور مریم نواز آج مری جائیں گے

27 Sep 2024
27 Sep 2024

(لاہور نیوز) صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج مری جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آئندہ چند روز میں چین جانے کا بھی امکان ہے، مریم نواز شریف چینی حکام کی دعوت پر چائنہ جائیں گی۔

مریم نواز کو پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چینی حکام سمیت اعلیٰ چائنیز عہدیداروں سے ملاقات بھی کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے