اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لائبہ خان کاشادی کی خواہش کا اظہار ،اداکارہ کا سسرال جاتے ہی انڈسٹری بھی چھوڑنے کا اعلان

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ شادی کرکے شوبز کی فیلڈ چھوڑنا چاہتی ہوں۔

نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لائبہ خان نے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے میں 5 سال کام کروں گی اور پھر چھوڑ دوں گی۔ اب مجھے اداکاری کرتے ہوئے 5 سال ہوگئے ہیں اور کسی بھی وقت شوبز چھوڑ کر جاسکتی ہوں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اب شادی کرکے سیٹل ہونا چاہتی ہوں، ایسے شخص سے شادی کرنا چاہوں گی جو خود بھی میری عزت کرے اور اپنے گھر والوں سے بھی کروائے۔ ایک زمانے میں خوبصورتی متاثرکرتی تھی لیکن اب پتا چل گیا ہے کہ شادی کرنے کے لیے صرف خوبصورتی کا ہونا ہی کافی نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے