اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

140 تحصیلوں میں سیف سٹی پراجیکٹس لگائیں گے: آئی جی پنجاب

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں"جدید پولیسنگ" کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ 140 تحصیلوں میں سیف سٹی پراجیکٹس لگائیں گے۔

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پولیسنگ میں تبدیلی بارے ماہرانہ رائے پیش کی گئیںٹیک ڈریون پولیسنگ کانفرنس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور،مینجنگ ڈائریکٹر سیف سٹیز سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی، اس موقع پر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پولیسنگ میں تبدیلی، محرکات اور اس کے اثرات بارے ماہرانہ رائے پیش کی گئیں۔

محکمہ پولیس،ایجوکیشن، میڈیا، قانونی ماہرین اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد شریک ہوئے، کانفرنس میں عوامی تحفظ کو بڑھانے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،  ماہرین  نے جدید کرائم اور چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے اکیڈمیا اور سوسائٹی کے تعاون کو لازم قرار دیا۔

کانفرنس میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں پنجاب پولیس کو درپیش چیلنجز بارے تجاویز پیش کی گئیں۔آئی جی پنجاب کاکہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق 140 تحصیلوں میں سیف سٹی پراجیکٹس لگائے  جائیں گے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے