اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔

عمران خان نے پارٹی قیادت کو جلسے کی اجازت کی درخواست واپس لینے کی ہدایت کر دی جبکہ ساتھ ہی راولپنڈی میں ہفتے کے روز بھرپور احتجاج کا اعلان بھی کر دیا۔

اس حوالے سے اڈیالہ میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے یہ جلسے کی اجازت نہیں دیں گے، اگر اجازت ملی بھی تو شہر سے کہیں دور ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ جلسے کے بجائے اب ہم راولپنڈی میں ہفتے کو بھرپور احتجاج کریں گے، ہمارے وکلاء سپریم کورٹ کے باہر بھی احتجاج کریں گے، ہم جلسے کی اجازت سے متعلق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ سے درخواست واپس لے رہے ہیں۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے