اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جاوید بٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت،پولیس نے ایک اور سہولت کار کو دھر لیا

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(ویب ڈیسک)امیر بالاج کے قتل کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ایک اور سہولت کار عامر حفیظ کو گرفتار کرلیا۔

آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق عامر حفیظ امیر معصب کے قریبی دوستوں میں شامل ہے، قتل کی واردات کے بعد شوٹرز نے رکشہ اور موٹر سائیکل میو اسپتال کی پارکنگ میں کھڑی کی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ عامر حفیظ نے پارکنگ سے موٹر سائیکل اور رکشہ غائب کیا۔

او سی یو نے گرفتار شوٹرز کے انکشاف پر عامر حفیظ کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والا رکشہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے شوٹرز سمیت گرفتار ملزمان انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیے۔ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذیشان اصغر نے اس کیس کی تفتیش کے لیے ’’پینل آف آفیسرز‘‘ تشکیل دیا تھا جو اب تفتیش کریں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے