اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز کپ: صائم ایوب نے مین آف دی میچ ایوارڈ حسنین کو دیدیا

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(ویب ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے صائم ایوب نے مارخورز کے خلاف 5 وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کا ملنے والا ایوارڈ اپنے ساتھی کھلاڑی محمد حسنین کو دے دیا۔

فیصل آباد کے اقبال کرکٹ سٹیڈیم میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر ون میں پینتھرز نے مارخورز کو 7 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

پینتھرز کی جانب سے صائم ایوب نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 اور محمد حسنین نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مارخورز کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر صائم ایوب کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تاہم صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ ساتھی کھلاڑی محمد حسنین کو دے دیا۔

صائم ایوب نے کہا کہ میرے خیال سے یہ ایوارڈ حسنین کا بنتا ہے جس طرح اس نے نئی گیند سے وکٹیں لے کر شاندار آغاز فراہم کیا اسی نے جیت کی بنیاد رکھی، یہی وجہ تھی کہ مجھے بھی وکٹیں ملیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے