اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا ملک کے بڑے شہروں میں جلسوں کا فیصلہ

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے بڑے شہروں میں جلسوں کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کے بڑے شہروں میں جلسوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، راولپنڈی کے بعد میانوالی، کراچی، کوئٹہ اور لاہور میں جلسے ہوں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی تنظیمی عہدیداروں کو احتجاجی تحریک کے لیے متحرک ہونے کی ہدایات دی ہیں، جلسوں کے ساتھ ملک کے مختلف شہروں میں عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج بھی ہوں گے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے