اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف اور مریم نواز کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ نواز شریف کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا بھی ساتھ جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے چند روز قبل نواز شریف کو لندن جانے کی خبروں پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے