اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب: انسداد دہشت گردی کی 3 عدالتوں میں ججز تقرری کا پراسیس مکمل

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کی تین انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں ججز تقرری کا پراسیس مکمل ہو گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی جانب سے بھجوائے گئے 3 ججز  کے ناموں کو اے ٹی سی کی عدالتوں میں تعینات کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج جاوید اقبال کو اے ٹی سی جج فیصل آباد، سیشن جج محمد نعیم شیخ کو اے ٹی سی جج سرگودھا اور سیشن جج امجد علی شاہ کو اے ٹی سی جج راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے