اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نابینا افراد کا دھرنا، مطالبات کی منظوری تک گھر جانے سے انکار

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(ویب ڈیسک) نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا دوسرے روز میں داخل ہو گیا۔

 بصارت سے محروم افراد پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک گھر جانے سے انکار کر دیا۔

مظاہرین نے نوکریوں کی مستقلی کے ساتھ بے روزگار ساتھیوں کیلئے نئی ملازمتوں کی شرط بھی رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے