اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن میں خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش پکڑا گیا

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن میں خاتون کو ہراساں کرنے والے اوباش کو حراست میں لے لیا گیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق متاثرہ راہگیر خاتون نے مدد کے لئے 15 پر کال کی تھی جس پر ڈولفن سکواڈ نے فوری رسپانس دیتے ہوئے ملزم حسن کو حراست میں لے کر تھانہ جوہر ٹاؤن کے حوالے کر دیا۔

ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے بروقت کارروائی پر ڈولفن ٹیم کو شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے