اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کا خواہاں ہے : عطا اللہ تارڑ

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کا خواہاں ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ اسرائیل فلسطین میں نسل کشی کا ذمہ دار ہے، ہم مشرق وسطیٰ میں امن چاہتے ہیں ، فلسطینی بھائیوں کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں  نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران موسمیاتی تبدیلی پر بھی بات چیت ہو گی، دوست ملکوں سے روابط اور تعاون میں اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی وزیر  نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت نقصان اٹھایا ہے ، دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے۔

عطا تارڑ  نے مزیدکہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات حتمی مراحل میں پہنچ چکے ہیں ، پاکستان میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ میں داخل ہو گئی ہے ، بلوم برگ نے پاکستانی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی ہے، وزیراعظم کی پاکستانی کاروباری برادری سے ملاقات بھی طے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے