اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی سمیت صوبے کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی منظوری کے بعد پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی، ڈاکٹر محمد علی شاہ کی بطور وائس چانسلر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے دو سالوں سے پنجاب یونیورسٹی میں عارضی وائس چانسلر تعینات تھے جس سے یونیورسٹی  کے امور میں طلبہ اور سٹاف کو مختلف مسائل کا سامنا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر شاہد منیر وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ڈاکٹر امجد شجاع  یونیورسٹی آف گجرات ،ڈاکٹر عنایت اللہ  یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا، ڈاکٹر عامر اعظم  خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وائس چانسلرز تعینات ہوئے ہیں۔

اسی طرح ڈاکٹر عاکفو یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور جبکہ ڈاکٹر محمد زبیر  کے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے