اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق اجلاس پھر بے نتیجہ ختم

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے اجلاس ختم ہو گیا تاہم آج کے اجلاس میں بھی کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔

الیکشن کمشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اجلاس کی صدرات کی، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران، حکام اور قانونی ٹیم شریک ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن  نے قانونی ماہرین سے مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ فیصلہ کے عملدرآمد پر بھی غور کیا گیا، اسی طرح الیکشن کمیشن کو قانونی ماہرین کی مشاورت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

واضح رہے گزشتہ اجلاسوں میں بھی الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کے حوالے سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا تھا،

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے