اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز، فلمی ستاروں کی شرکت

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز، فلمی ستارے اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مشتاق احمد کی بیٹی حبیبہ کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز بابر اعظم، شان مسعود اور عثمان قادر فیصل آباد سے لاہور  آئے جبکہ چیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک کھلاڑی تقریب میں شرکت کے بعد فیصل آباد واپس چلے گئے۔

چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے مینٹور ثقلین مشتاق بھی تقریب میں شرکت کے لئے فیصل آباد سے لاہور آئے، سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ، سابق کپتان انضمام الحق، محمد حفیظ اور اظہر علی بھی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔

تقریب میں مشتاق احمد کے قریبی عزیز و اقارب کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے