اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی: آج کے اجلاس سے متعلق ایجنڈا جاری کر دیا گیا

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کے 23 ستمبر کو ہونیوالے اجلاس کا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کر دیا۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح گیارہ بجے ہو گا، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر محکمہ خوراک پنجاب سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے، علیحدہ فہرست میں اراکین اسمبلی کے توجہ دلاؤ نوٹسز اور تحریک التوا کار ایوان میں پیش کی جائیں گی۔

محتلف محکموں کی پانچ سالانہ کارگردگی رپورٹس اجلاس میں پیش کی جائیں گی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں امن و امان اور مہنگائی پر عام باعث کی جائے گی تاہم اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے