اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

’’ گڈ لک‘‘ وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایم ڈی کیٹ اُمیدواروں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(لاہور نیوز) ’’ گڈ لک‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایم ڈی کیٹ کے اُمیدواروں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایم ڈی کیٹ کے اُمیدواروں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیارے بچو، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، آپ کامیاب ہوں گے، ان شاءاللہ ۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں امتحانی مراکز میں بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے امتحانی مراکز کی سکیورٹی کی کڑی نگرانی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کے امیدوار وں کو دوران امتحان کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے