اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کس مرض میں اضافہ کر رہی ہے؟جانئے

21 Sep 2024
21 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہےکہ بڑتھی فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں فالج کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ماہرین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گزشتہ تین دہائیوں میں دنیا بھر میں فالج سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اس اضافے میں فضائی آلودگی نے کردار ادا کیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق فالج کے سبب ہر سال تقریبا 1 کروڑ 20 لاکھ افراد متاثر ہوتے ہیں، جس سے 70 لاکھ سے زیادہ اموات واقع ہوتی ہیں۔

1990 سے 2021 تک فالج کے نئے کیسز میں 70 فی صد اضافہ دیکھا گیا جبکہ اموات میں 44 فی صد اضافہ ہوا۔ فالج کی وجہ سے ہونے والی معذوری میں بھی 32 فی صد اضافہ ہوا۔ تحقیق کے سربراہ مصنف پروفیسر نے کہا کہ بڑے پیمانے پر روک تھام کے باوجود، فالج عالمی سطح پر صحت کا بڑھتا ہوا مسئلہ بنا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فالج کے اثرات سے مرنے یا جینے والے افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ روک تھام کی حکمت عملی کافی نہیں ہےْاس تحقیق میں خطرے کے 23 عوامل کی نشاندہی کی گئی جو عالمی سطح پر فالج کے 84 فی صد کیسز کے ذمہ دار ہیں۔ فضائی آلودگی، تمباکو نوشی، جسم کا زیادہ وزن اور ہائی بلڈ پریشر اس کی اہم وجوہات میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے