اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کا 5 رکنی وفد لاہور پہنچ گیا، کل قذافی سٹیڈیم کا دورہ کرے گا

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہورنیوز) آئی سی سی کا 5 رکنی وفد اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا، آئی سی سی وفد کل قذافی سٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد نے آج مصروفیات کے باعث قذافی سٹیڈیم کا دورہ نہیں کیا، پی سی بی حکام کی جانب سے وفد کو سٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں پر بریفنگ دی جانی ہے۔پی سی بی آئی سی سی کے وفد کو ٹریننگ وینیوز کا دورہ بھی کرائے گا، آئی سی سی وفد کو سکیورٹی بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد کی لاہور میں ہوٹل مینجمنٹ سے ملاقات بھی شیڈول ہے، اس سے قبل آئی سی سی وفد نے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم اور راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے