اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی رکن قومی اسمبلی منتخب

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہورنیوز) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں۔

ثمینہ خالد گھرکی خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں، الیکشن کمیشن نے ثمینہ خالد گھرکی کے رکن قومی اسمبلی بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیپلز پارٹی کی این اے 171 میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست ملی تھی جس پر پیپلز پارٹی نے ثمینہ خالد گھرکی کو نامزد کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے