اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 سے 28 اکتوبر تک ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 3 ٹیسٹ میچوں کا دوسرا ٹیسٹ میچ اصل میں کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں 15 سے 19 اکتوبر تک پلان کیا گیا تھا۔

یہ میچ اب ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ بقیہ دو ٹیسٹ اصل پروگرام کے مطابق کھیلے جائیں گے۔پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک ہو گا اور تیسرا ٹیسٹ راولپنڈی میں 24 سے 28 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔دوسرے ٹیسٹ میچ کو کراچی سے ملتان منتقل کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اگلے سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے نیشنل بینک سٹیڈیم میں بڑے پیمانے تعمیراتی پر کام جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے