اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد ڈینگی کیلئے کارروائیاں، 2131 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) انسداد ڈینگی کیلئے کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2131 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا، ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 80 مقدمات کا اندراج کیا گیا، ڈینگی سرویلنس ٹیموں نے 543658 کنٹینرز کو چیک کیا۔  

ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے شہر بھر میں ڈینگی کی صورتحال کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کیا جا رہا ہے، فرضی کارروائیاں کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ٹیمیں ان ڈور اور آؤٹ ڈور لاروا تلفی کو یقینی بنا رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لئے عوام الناس کو آگاہی کی مہم بھی جاری ہے، شہری بھی ڈینگی لاروا کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ لاہور کا ساتھ دیں، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈینگی لاروا کے خاتمے کے لئے میسر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے