اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹیوٹا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کو فنی تربیت فراہم کرے گا، ایم او یو پر دستخط

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ٹیوٹا کے مابین ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور چیئرمین ٹیوٹا محمد ساجد کھوکھر  نے ایم او یو پر دستخط کئے، ایم او یو کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں کو ٹیوٹا فنی تربیت فراہم کرے گا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا ایم او یو کے تحت بچوں کو مختلف فنی کورسز کیلئے تربیت فراہم کی جائے گی، فنی کورسز کی تکمیل کے بعد کامیاب ہونے والے بچوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے جائیں گے، فنی تربیت حاصل کرنے کے بعد کامیاب ہونے والے بچوں کو باعزت روزگار فراہم کیا جائے گا۔

چیئرپرسن سارہ احمد کا مزید کہنا تھا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے رہائش پذیر بچوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر سکھانے کیلئے اقدامات کئے جاتے ہیں۔

اس موقع پر چیئرمین ٹیوٹا کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کروایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے