اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے، پاکستان سے ہر سال سینکڑوں نوجوان ملکی اور غیرملکی سطح پر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کے تیرہ سالہ نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ میں کامیابی اپنے نام کی ہے، جاپان میں ہونے والی اس جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں متعدد ممالک کے 15 سال سے کم عمر کے بچوں نے حصہ لیا، حذیفہ شاہد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی ۔

حذیفہ شاہد کا کہنا ہے کہ میری کامیابی میرے ملک اور قوم کے نام ہے، اس مقابلے میں کامیابی کے بعد میرے ساتھ ساتھ پوری پاکستانی قوم خراجِ تحسین کی حقدار ہے۔

حذیفہ شاہد جیسے نوجوان پاکستان کے لئےباعثِ عزت ہیں اور یہ نوجوان اس قوم کا اصل سرمایہ اور مستقبل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے