اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ کےدوران شاداب خان بخار میں مبتلا

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(ویب ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک پینتھرز کے کپتان شاداب خان بخار میں مبتلا ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق شاداب خان  کو طبی معائنے اور ٹیسٹ کے لیے جڑانوالہ روڈ پر نجی ہسپتال بھی لے جایا گیا۔واضح رہے کہ ابھی دو دن قبل میچ کے دوران شاداب خان اور شاہین آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ شاداب خان شاہین آفریدی کو ڈاٹ بال کروانے کے بعد غصے میں کچھ کہہ رہے ہیں جس پر شاہین آفریدی نے کوئی رد عمل نہیں دیا تھا بلکہ وہ خاموشی سے شاداب خان کو دیکھتے رہے پھر نیچے  کی جانب دیکھ کر نفی میں سر ہلانے لگے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے