اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے اور جلسے رکوانے کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فل بنچ تشکیل دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر فل بنچ کے سربراہ ہوں جبکہ فل بنچ کے دیگر ججز میں جسٹس طارق ندیم اور جسٹس علی ضیا باجوہ شامل ہیں، تین رکنی فل بنچ 20 ستمبر کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر  نے چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش کی تھی، پی ٹی آئی کی جانب سے عالیہ حمزہ نے جلسہ کی اجازت نہ دینے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے