اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار پولیس کا تھیٹر پر چھاپہ، 11 ملزمان گرفتار

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(ویب ڈیسک)سبزہ زار پولیس نے عقب رسول پارک مین ملتان روڈ پر واقع تھیٹر پر چھاپہ مار کر 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان شراب کے نشے میں دھت ہو کر ساؤنڈ سسٹم لگا کر علاقہ مکینوں کو تنگ کر رہے تھے،پولیس نے ملزمان سے بھاری مقدار میں آتشی اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے، تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن نے ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور ریڈنگ ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کو تنگ کرنے اور آتشی اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے