اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست: وزارت داخلہ کو نوٹس

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے رؤف حسن کا نام ای سی ایل اور پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی، رؤف حسن کے وکیل شاہنواز رانجھا عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 ہفتے کے لئے ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے