اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب :گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 57 کیسز رپورٹ

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 57 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 55 جبکہ فیصل آباد اور بہاولپور سے ایک، ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ایک ہفتہ کے دوران ڈینگی کے 293 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 843 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے