اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہیئر پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) ہیئر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا۔

ملزم آصف سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

گرفتار ملزم نے مضافاتی علاقوں میں نوجوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے