اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

تنہائی کا احساس لوگوں میں کس بیماری کا خطرہ بڑھا دیتا ہے؟جانئے

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ تنہائی کا احساس لوگوں میں فالج کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔

`ماہرین کا کہنا ہے کہ اکیلے رہنے کا مطلب ہے کہ آس پاس لوگ نہ ہوں جب کہ تنہا ہونا وہ احساس ہے جو آپ کو لوگوں کے درمیان بھی اکیلا محسوس کرواسکتا ہے اور یہی احساس ماہرین کے مطابق فالج کا خطرہ پیدا کرسکتا ہے۔بڑی عمر کے بالغ افراد جنہوں نے دائمی طور پر تنہا رہنے کی اطلاع دی، ان میں فالج کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں 56 فیصد زیادہ تھا جنہیں تنہائی کے پیمانے پر مسلسل کم درجہ دیا گیا۔

مطالعے کے سرکردہ مصنف  کا کہنا تھا کہ تنہائی کا معمول کے مطابق جائزہ لینا ضروری ہے کیونکہ اگر اس کی شناخت نہ کی گئی یا نظر انداز کر دیا جائے تو اس کے نتائج بدتر ہو سکتے ہیں۔مطالعہ جرنل ای کلینکل میڈیسن میں شائع ہوا ہے جو صحت اور ریٹائرمنٹ اسٹڈی کے حصے کے طور پر 2006 سے 2018 کے درمیان جمع کیے گئے ڈیٹا کا احاطہ کرتا ہے۔مطالعے کے مطابق 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے 12,000 سے زائد شرکاء کا ابتدائی طور پر 2006 اور 2008 کے درمیان سروے کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے