اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر خزانہ کا سعودیہ سے ادھار تیل کی ڈیل جلد فائنل ہونے کا دعویٰ

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(لاہورنیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودیہ سے ادھار تیل کی سہولت کی ڈیل جلد فائنل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی پارلیمنٹ ہاؤس میں دنیا نیوز سے غیررسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض معاہدے کی منظوری کے بعد پاکستان کو دیگر مالیاتی اداروں سے ڈالر انفلو بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ سٹینڈرڈ چارٹرڈ سمیت دیگر ذرائع سے فنانسنگ کے حصول میں کامیابی ہوئی، سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت کی ڈیل جلد فائنل ہو جائے گی۔

محمداورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ دو ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے کمرشل بینک سمیت مختلف ذرائع سے فنانسنگ ہوئی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے طریقہ کار کے مطابق قرض معاہدے کی منظوری دینی ہوتی ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ تمام اہداف پورے کیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے