اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئینی ترامیم کا معاملہ، اختر مینگل کا ووٹ کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم کیلئے ووٹ بارے اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، مینگل کا لاپتہ افراد کی بازیابی تک ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ذرائع نے بتایا سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کر گئے، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے سردار اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے، سردار اختر مینگل  نے آئینی ترامیم کا مسودہ مانگ لیا، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے سردار اختر مینگل کے مطالبات پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سردار اختر مینگل  نے صادق سنجرانی سے دو سینیٹ ووٹ کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی فورا بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے