اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 35 کیسز سامنے آگئے

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(لاہور نیوز) ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 35 کیسز سامنے آگئے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 35 کیسز رپورٹ ہوئے، راولپنڈی سے 33 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اٹک اور میانوالی سے ایک ،ایک ڈینگی کا کیس سامنے آیا ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتہ میں 219 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 667 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے