اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت سپریم کورٹ میں مرضی کے جج لگانا چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمان

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے حکومت سپریم کورٹ میں مرضی کے جج لگانا چاہتی ہے۔

منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا امید کرتا ہوں چیف جسٹس سامنے آئیں گے اور کہیں گے کہ میری ایکسٹینشن میں کوئی دلچسپی نہیں، اس حکومت کو عدالتی معاملہ چھیڑنا ہی نہیں چاہئے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کو ججز کی عمر سے متعلق واضح مؤقف دینا چاہئے تھا، سلمان اکرم راجہ کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ کرتا ہوں۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی آئی ہے لہذا حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیس سے پچیس روپے لٹر کمی کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے