اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 40 کیسز رپورٹ

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں ڈینگی کے نئے مریض سامنے آنے کا سلسلہ نہ رک سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے مزید 40 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ میں 207 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 632 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 37 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور، بہاولپور اور میانوالی سے ڈینگی کا ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے