اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شہر اقتدار کے باسیوں کیلئے صحت کارڈ کی سہولت نہ ہونے کا انکشاف

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) شہر اقتدار کے باسیوں کے لیے صحت کارڈ کی سہولت نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

وزیر صحت نے صحت کارڈ سے متعلق تفصیلات تحریری طور پر قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں، تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کی کل آبادی 9لاکھ 33ہزار افراد پر مشتمل ہے، اس وقت اسلام آباد کے کسی ایک شہری کو بھی یونیورسل ہیلتھ کوریج نہیں مل رہی۔

تحریری جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 3 ہزار 246 خاندان بھی مفت علاج کی سہولت سے 9 ماہ سے محروم کر دیئے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں 2 لاکھ 78 ہزار 830 خاندان رہتے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو پریمیم کی کلیئرنس نہیں ملی، ایکنک کی منظوری نہ ہونے سے 16دسمبر 2023 سے مفت صحت سہولت سکیم بند ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے