اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت 588 روپے کلو ہو گیا

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت مزید بڑھ گئی۔

قیمت میں 4 روپے اضافے سے مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 588 روپے ہو گئی، پرچون  بازار میں زندہ مرغی 406 روپے فی کلو بیچی جا رہی ہے۔

ادھر انڈوں کی قیمت 304 روپے فی درجن کی سطح پر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے